سورۃ الفجر 89:17
كَلَّاۖ بَل لَّا تُكۡرِمُونَ ٱلۡيَتِيمَ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
Hargiz nahin, balke tum yateem se izzat ka sulook nahin kartey
ایسا ہرگز نہیں ہے ! ایسا ہرگز نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی عزت نہیں کرتے۔
ہر گز نہیں بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے ،
ایسا ہرگز نہیں بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے.
ہرگز نہیں ، بلکہ تم یتیم کی عزت نہیں کرتے
کوئی نہیں پر تم عزت سے نہیں رکھتے یتیم کو
ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزّت کا سلوک نہیں کرتے