سورۃ الفجر 89:26
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُۥٓ أَحَدٞ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا
Aur Allah jaisa bandhega waisa bandhne wala koi nahin
اور اس کا سا باندھنا کوئی اور نہیں باندھ سکتا۔
اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں “۔
نہ اسکی قید وبند جیسی کسی کی قید وبند ہوگی.
اور نہ اس کے باندھنے کے برابر کوئی باندھے گا
اور نہ باندھ کر رکھے اُس کا سا باندھنا کوئی
اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں