quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ التوبة 9:119

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَكُونُواْ مَعَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ﴿١١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اے اہل ایمان! خدا سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کے ساتھ رہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aey logon jo iman laye ho, Allah se daro aur sachche logon ka saath do
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اے اہل ایمان ! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور سچے لوگوں کی معیت اختیار کرو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کا ساتھ دو ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ رہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اے ایمان والو ڈرتے رہو اللہ سے اور رہو ساتھ سچوں کے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کا ساتھ دو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں