quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ التوبة 9:22

خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًاۚ إِنَّ ٱللَّهَ عِندَهُۥٓ أَجۡرٌ عَظِيمٞ ﴿٢٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(اور وہ) ان میں ابدالاآباد رہیں گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کے ہاں بڑا صلہ (تیار) ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unmein woh hamesha rahenge, yaqeenan Allah ke paas khidmaat ka sila dene ko bahut kuch hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جن میں وہ رہیں گے ہمیشہ ہمیش۔ یقیناً اللہ ہی کے پاس ہے بہت بڑا اجر
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یقینا اللہ کے پاس خدمات کا صلہ دینے کو بہت کچھ ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
وہاں یہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اللہ کے پاس یقیناً بہت بڑے ﺛواب ہیں۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے بے شک اللہ ہی کے پاس بڑا اجر ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
رہا کریں ان میں مدام بیشک اللہ پاس بڑا ثواب ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یقیناً اللہ کے پاس خدمات کا صلہ دینے کو بہت کچھ ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں