quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ التوبة 9:82

فَلۡيَضۡحَكُواْ قَلِيلٗا وَلۡيَبۡكُواْ كَثِيرٗا جَزَآءَۢ بِمَا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴿٨٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ (دنیا میں) تھوڑا سا ہنس لیں اور (آخرت میں) ان کو ان اعمال کے بدلے جو کرتے رہے ہیں بہت سا رونا ہوگا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ab chahiye ke yeh log hasna kam karein aur royein zyada, is liye ke jo badhi(evil) yeh kamate rahey hain iski jaza aise hi hai (ke inhein ispar rona chahiye)
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو انہیں چاہیے کہ ہنسیں کم اور روئیں زیادہ بدلہ اس کا جو کمائی انہوں نے کی ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اب چاہئے کہ یہ لوگ ہنسنا کم کریں اور روئیں زیادہ ، اس لیے کہ جو بدی یہ کماتے رہے اس کی جزا ایسی ہی ہے (کہ انہیں اس پر رونا چاہئے)
— Fi Zilal al-Qur'an
پس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس وہ ہنسیں کم اور روئیں زیادہ، اس کے بدلے میں جو وہ کرتے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
سو وہ ہنس لیویں تھوڑ ا اور روویں بہت سا بدلا اس کا جو وہ کماتے تھے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اب چاہیے کہ یہ لوگ ہنسنا کم کریں اور روئیں زیادہ، اس لیے کہ جو بدی یہ کماتے رہے ہیں اس کی جزا ایسی ہی ہے (کہ انہیں اس پر رونا چاہیے)
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں