سورۃ البلد 90:10
وَهَدَيۡنَٰهُ ٱلنَّجۡدَيۡنِ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے
Aur dono numayan raste usey (nahin) dikha diye
اور ہم نے اس کو راہ دکھلا دی دو گھاٹیوں کی۔
اور (نیکی اور بدی کے) دونوں نمایاں راستے اسے (نہیں) دکھا دیئے ؟ “
ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے.
اور ہم نے اس کو دونوں راستے بتادئے
اور دکھلا دیں اُسکو دو گھاٹیاں
اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟