سورۃ البلد 90:11
فَلَا ٱقۡتَحَمَ ٱلۡعَقَبَةَ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر وہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گزرا
Magar usne dushwar guzar ghati(steep) se guzarne ki himmat na ki
لیکن وہ گھاٹی کو عبور نہ کرسکا۔
” مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمت نہ کی
سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا.
پھر وہ گھاٹی پر نہیں چڑھا
سو نہ دھمک سکا گھاٹی پر
مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمّت نہ کی۔