سورۃ البلد 90:12
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡعَقَبَةُ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟
Aur tum kya jaano kay kya hai woh dushwar guzar ghaati
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ گھاٹی کون سی ہے ؟
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی ؟
اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟.
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ گھاٹی
اور توکیا سمجھا کیا ہے وہ گھاٹی
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟