سورۃ البلد 90:18
أُوْلَـٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہی لوگ صاحب سعادت ہیں
Yeh log hain dayein baazu(right hand) waley
یہ ہوں گے داہنے والے۔
یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے “۔
یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے).
یہی لوگ نصیب والے ہیں
وہ لوگ ہیں بڑے نصیب والے
یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے