سورۃ البلد 90:19
وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِنَا هُمۡ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں
Aur jinhon ne hamari aayat ko mann-ney se inkar kiya woh bayen bazu(left hand) waley hain
اور جنہوں نے انکار کیا ہماری آیات کا وہ ہوں گے بائیں والے۔
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں ،
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا یہ کم بختی والے ہیں.
اور جو ہماری آیتوں کے منکر ہوئے، وہ بدبختی والے ہیں
اور جو منکر ہوئے ہماری آیتوں سے وہ ہیں کمبختی والے
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں،