سورۃ الشمس 91:12
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
Jab us qaum ka sab se zyada shaqi (Badnaseeb) aadmi biphar kar utha
جب اٹھ کھڑا ہوا ان کا سب سے شقی انسان۔ م
جب اس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.
جب کہ اٹھ کھڑا ہوا ان کا سب سے بڑا بدبخت
جب اٹھ کھڑا ہوا اُن میں کا بڑ ابدبخت
جب اُس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا