سورۃ الشمس 91:3
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور دن کی جب اُسے چمکا دے
Aur din ki kasam jabke woh (Suraj ko) numaya kar deta hai
اور قسم ہے دن کی جب وہ اس (سورج) کو روشن کردیتا ہے۔
اور دن کی قسم جب کہ وہ (سورج کو) نمایاں کردیتا ہے ،
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.
اور دن کی جب کہ وہ اس کو روشن کردے
اور دن کی جب اُسکو روشن کر لے
اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے