سورۃ الشمس 91:4
وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰهَا ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور رات کی جب اُسے چھپا لے
Aur raat ki kasam jabke woh (suraj ko) dhank leti hai
اور قسم ہے رات کی جب وہ اس (سورج) کو ڈھانپ لیتی ہے۔
اور رات کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) ڈھانک لیتی ہے ،
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے.
اور رات کی جب وہ اس کو چھپائے
اور رات کی جب اسکو ڈھانک لیوے
اور رات کی قسم جبکہ وہ (سُورج کو) ڈھانک لیتی ہے،