سورۃ التين 95:5
ثُمَّ رَدَدۡنَٰهُ أَسۡفَلَ سَٰفِلِينَ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
Phir usey ulta pher kar humne sab neechon se neech kar diya
پھر ہم نے لوٹا دیا اس کو پست ترین حالت کی طرف۔
پھر اسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کردیا ،
پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا.
پھر اس کو سب سے نیچے پھینک دیا
پھر پھینک دیا اُسکو نیچوں سے نیچے
پھر اُسے اُلٹا پھیر کر ہم نے سب نِیچوں سے نیچ کر دیا،