لِتَسۡتَوُۥاْ عَلَىٰ ظُهُورِهِۦ ثُمَّ تَذۡكُرُواْ نِعۡمَةَ رَبِّكُمۡ إِذَا ٱسۡتَوَيۡتُمۡ عَلَيۡهِ وَتَقُولُواْ سُبۡحَٰنَ ٱلَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُۥ مُقۡرِنِينَ ﴿13﴾لِتَسۡتَوُۥاْ عَلَىٰ ظُهُورِهِۦ ثُمَّ تَذۡكُرُواْ نِعۡمَةَ رَبِّكُمۡ إِذَا ٱسۡتَوَيۡتُمۡ عَلَيۡهِ وَتَقُولُواْ سُبۡحَٰنَ ٱلَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُۥ مُقۡرِنِينَ
Dua when beginning a journey
From: 43:13, 43:14
وَإِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ ﴿14﴾وَإِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ
Translation
تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے
Aur jab unpar baitho (sit) to apne Rubb ka ehsan yaad karo aur kaho ke “paak hai woh jisne hamare liye in cheezon ko musakkhar(bas mein) kardiya warna hum unhein qaabu mein laane ki taaqat na rakhte thay
تا کہ تم جم کر بیٹھو ان کی پیٹھوں پر پھر اپنے رب کے انعام کا ذکر کرو جب کہ تم ان کے اوپر جم کر بیٹھ جائو اور تم کہو کہ پاک ہے وہ ذات جس نے ان (سواریوں) کو ہمارے بس میں کردیا ہے اور ہم تو انہیں قابو میں لانے والے نہیں تھے
تا کہ ان کی پشت پر چڑھو اور جب ان پر بیٹھو تو اپنے رب کا احسان یاد کرو اور کہو کہ “ پاک ہے وہ جس نے ہمارے لیے ان چیزوں کو مسخر کردیا ورنہ ہم انہیں قابو میں لانے کی طاقت نہ رکھتے تھے
تاکہ تم ان کی پیٹھ پر جم کر سوار ہوا کرو پھر اپنے رب کی نعمت کو یاد کرو جب اس پر ٹھیک ٹھاک بیٹھ جاؤ، اور کہو پاک ذات ہے اس کی جس نے اسے ہمارے بس میں کردیا حاﻻنکہ ہمیں اسے قابو کرنے کی طاقت نہ تھی.
تاکہ تم ان کی پیٹھ پر جم کر بیٹھوپھر تم اپنے رب کی نعمت کویاد کرو جب کہ تم ان پر بیٹھو اور کہو کہ پاک ہے وہ جس نے ان چیزوں کو ہمارے بس میں کردیااور ہم ایسے نہ تھے کہ ان کو قابو میں کرتے
تاکہ چڑھ بیٹھو تم اسکی پیٹھ پر پھر یاد کرو اپنے رب کا احسان جب بیٹھ چکو اُس پر اور کہو پاک ذات ہے وہ جس نے بس میں کر دیا ہمارے اسکو اور ہم نہ تھے اسکو قابو میں لا سکتے
اور جب اُن پر بیٹھو تو اپنے ربّ کا احسان یاد کرو اور کہو کہ ”پاک ہے وہ جس نے ہمارے لیے اِن چیزوں کر مسخّر کر دیا ورنہ ہم انہیں قابُو میں لانے کی طاقت نہ رکھتے تھے ،
اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
Aur ek roz humein apne Rubb ki taraf palatna hai”
اور یقینا ہم اپنے ربّ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
، اور ایک روز ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے
اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.
اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں
اور ہمکو اپنے رب کی طرف پھر جانا ہے
اور ایک روز ہمیں اپنے ربّ کی طرف پلٹنا ہے۔“