quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ العصر (103)، Abdur Rahman as Sudais کی تلاوت

Abdur Rahman as Sudais سنیں

سورۃ قرآن ریڈر میں کھولیں

103:1

وَٱلۡعَصۡرِ ﴿1﴾

عصر کی قسم

103:2

إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ ﴿2﴾

کہ انسان نقصان میں ہے

103:3

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ ﴿3﴾

مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

یہ سورۃ دیگر قراء کی آواز میں