quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النصر کا تلفظی متن

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں

110:1

إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ ﴿1﴾

تلفظی متن: Itha jaa nasru Allahi waalfathu

ترجمہ: جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)

110:2

وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجٗا ﴿2﴾

تلفظی متن: Waraayta alnnasa yadkhuloona fee deeni Allahi afwajan

ترجمہ: اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

110:3

فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا ﴿3﴾

تلفظی متن: Fasabbih bihamdi rabbika waistaghfirhu innahu kana tawwaban

ترجمہ: تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

تلفظی متن کا ماخذ: Tanzil کا English Transliteration۔ ماخذ اور تازہ معلومات Tanzil پر دیکھیں۔ Tanzil ترجمہ ڈاؤن لوڈ