سورۃ النصر 110:1
إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
Jab Allah ki madad aa jaye aur fatah naseeb ho jaye
جب آجائے مدد اللہ کی اور فتح نصیب ہو۔
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہوجائے
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے.*
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح
جب پہنچ چکے مدد اللہ کی اور فیصلہ
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے