سورۃ الفاتحة 1:3
ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بڑا مہربان نہایت رحم والا
Rehman aur Raheem hai
بہت رحم فرمانے والا نہایت مہربان ہے
نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔
بہت مہربان، نہایت رحم والا ہے
بےحد مہربان نہایت رحم والا
رحمان اور رحیم ہے