سورۃ الفاتحة 1:4
مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
انصاف کے دن کا حاکم
Roz e jaza ka maalik hai
جزا و سزا کے دن کا مالک و مختار ہے۔
روز جزاء کا مالک ہے ۔
بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے۔
انصاف کے دن کا مالک ہے
مالک روز جزا کا
روزِ جزا کا مالک ہے