سورۃ يونس 10:14
ثُمَّ جَعَلۡنَٰكُمۡ خَلَـٰٓئِفَ فِي ٱلۡأَرۡضِ مِنۢ بَعۡدِهِمۡ لِنَنظُرَ كَيۡفَ تَعۡمَلُونَ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ہم نے ان کے بعد تم لوگوں کو ملک میں خلیفہ بنایا تاکہ دیکھیں تم کیسے کام کرتے ہو
Ab unke baad humne tumko zameen mein unki jagah di hai taa-ke dekhein tum kaise amal karte ho
پھر ان کے بعد ہم نے تمہیں زمین میں جانشین بنا دیا تاکہ ہم دیکھیں کہ تم کیا کرتے ہو !
اب ان کے بعد ہم نے تم کو ان کی زمین میں جگہ دی ہے ، تاکہ دیکھیں تم کیسے عمل کرتے ہو ''۔
پھر ان کے بعد ہم نے دنیا میں بجائے ان کے تم کو جانشین کیا تاکہ ہم دیکھ لیں کہ تم کس طرح کام کرتے ہو۔
پھر ہم نے ان کے بعد تم کو ملک میں جانشین بنایا تاکہ ہم دیکھیں کہ تم کیسا عمل کرتے ہو
پھر تم کو ہم نے ناٹب کیا زمین میں ان کے بعد تاکہ دیکھیں تم کیا کرتے ہو
اب اُن کے بعد ہم نے تم کو زمین میں ان کی جگہ دی ہے ، تا کہ دیکھیں تم کیسے عمل کرتے ہو۔