quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يونس 10:64

لَهُمُ ٱلۡبُشۡرَىٰ فِي ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَا وَفِي ٱلۡأٓخِرَةِۚ لَا تَبۡدِيلَ لِكَلِمَٰتِ ٱللَّهِۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ ﴿٦٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ خدا کی باتیں بدلتی نہیں۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Duniya aur aakhirat dono zindagiyon mein unke liye basharat (khush-khabri) hi basharat hai. Allah ki baatein badal nahin sakti. Yahi badi kamiyabi hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارتیں ہیں اور آخرت میں بھی اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی۔ یہی تو ہے بہت بڑی کامیابی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
دنیا اور آخرت دونوں زندگیوں میں ان کے لئے بشارت ہی بشارت ہے۔ اللہ کی باتیں بدل نہیں سکتیں۔ یہی بڑی کامیابی ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ان کے لیے دنیاوی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی خوش خبری ہے اللہ تعالیٰ کی باتوں میں کچھ فرق ہوا نہیں کرتا۔ یہ بڑی کامیابی ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان کے ليے خوش خبری ہے دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ، یہی بڑی کامیابی ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
ان کے لئے ہے خوشخبری دنیا کی زندگانی میں اور آخرت میں بدلتی نہیں اللہ کی باتیں یہی ہے بڑی کامیابی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
دُنیا اور آخرت دونوں زندگیوں میں ان کے لیے بشارت ہی بشارت ہے اللہ کی باتیں بدل نہیں سکتیں یہی بڑی کامیابی ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں