سورۃ العاديات 100:3
فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحٗا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
Phir subah sawere chapa marte hain
پھر وہ علی الصبح غارت گری کرتے ہیں۔
پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں ،
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.
پھر صبح کے وقت چھاپہ مارنے والے
پھر غارت کر ڈالنے والے صبح کو
پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں،