سورۃ العاديات 100:4
فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
Phir is mauke par gard o gubar udatey hai
پھر وہ اس سے گرد اڑاتے ہوئے جاتے ہیں۔
پھر اس موقع پر گردوغبار اڑاتے ہیں ،
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں
پھر اس میں غبار اُڑانے والے
پھر اٹھانے والے اُس میں گرد
پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں