سورۃ العاديات 100:5
فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
Phir isi halat mei kisi majmey ke andar ja ghustey hai
پھر اس کے ساتھ وہ (دشمن کی) جمعیت کے اندر گھس جاتے ہیں۔
پھر اسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جاگھستے ہیں ،
پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.
پھر اس وقت فوج میں گھس جانے والے
پھر گھس جانے والے اُس وقت فوج میں
پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں