سورۃ القارعة 101:5
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
Aur pahad rang bi rangi dhunki hui oon ke tarah hongey
اور پہاڑ دھنی ہوئی اون کی مانند ہوجائیں گے۔
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے “۔
اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے.
اور پہاڑ دھنکے ہوئے رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے
اور ہوویں پہاڑ جیسے رنگی ہوئی اون دُھنی ہوئی
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون کی طرح ہوں گے۔