سورۃ الهمزة 104:3
يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخۡلَدَهُۥ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
Woh samajhta hai ke us ka maal hamesha uske paas rahega
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اسے ہمیشہ باقی رکھے گا۔
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا۔
وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.
وہ خیال کرتا ہے کہ اس کامال ہمیشہ اس کے ساتھ رہے گا
خیال رکھتا ہے کہ اُس کا مال سدا کو رہے گا اُسکے ساتھ
وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا۔