سورۃ الهمزة 104:4
كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
Hargiz nahin, woh shaks to chakna-chur kar dene wali jagah mein phenk diya jayega
ہرگز نہیں وہ تو یقینا جھونک دیا جائے گا حطمہ میں۔
ہرگز نہیں ، وہ شخص تو چکنا چور کردینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.
ہرگز نہیں ، وہ پھینکا جائے گا روندنے والی جگہ میں
کوئی نہیں وہ پھینکا جائے گا اُس روندنے والی میں
ہرگز نہیں، وہ شخص تو چَکنا چُور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا۔