سورۃ الفيل 105:4
تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
Jo un par pakey huey mitti ke patthar phenk rahey thay
جو ان پر مارتے تھے کنکر کی پتھریاں۔
جو ان کے اوپر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے ،
جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.
جو ان پر کنکر کی پتھریاں پھینکتے تھے
پھینکتے تھے اُن پر پتھریاں کنکر کی
جو اُن پر پکّی ہوئی مَٹّی کے پتھر پھینک رہے تھے،