سورۃ الفيل 105:5
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
Phir un ka yeh haal kar diya jaise janwaron ka khaya hua bhoosa
پھر اس نے کردیا ان کو کھائے ہوئے بھس کی طرح۔
پھر ان کا یہ حال کردی جیسے (جانوروں کا ) کھایا ہوا بھوسا۔
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.
پھر اللہ نے اس کو کھائے ہوئے بھس کی طرح کردیا
پھر کر ڈالا اُنکو جیسے بھس کھایا ہوا
پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا۔