سورۃ قريش 106:2
إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
(yani) Jaadey(winter) aur garmi ke safaron se manoos
(یعنی) سردیوں اور گرمیوں کے سفر سے ان کو مانوس رکھنے کی وجہ سے۔
(یعنی جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس ،
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں).
جاڑے او رگرمی کے سفر سے مانوس
مانوس رکھنا اُنکو سفر سے جاڑے کے اور گرمی کے
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس،