سورۃ الماعون 107:1
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
Tum ne dekha us shaks ko jo aakhirat ki jaza va saza ko jhutlata hai
کیا تم نے دیکھا اس شخص کو جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے ؟
تم نے دیکھا اس شخص کو جو آخرت کی جزاوسزا کو جھٹلاتا ہے ؟
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
کیاتم نے نہیں دیکھا اس شخص کو جوانصاف کے دن کو جھٹلاتا ہے
تو نے دیکھا اُسکو جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونے کو
تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھُٹلاتا ہے؟