quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ قريش 106:4

ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ ﴿٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jisne unhein bhook se bacha kar khane ko diya aur khauf se bacha kar aman ata kiya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جس نے انہیں بھوک میں کھانے کو دیا ور انہیں خوف سے امن عطا کیا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جس نے انہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جس نے ان کو بھوک میں کھانا دیا اور خوف سے ان کو امن دیا
— Maulana Wahiduddin Khan
جس نے اُنکو کھانا دیا بھوک میں اور امن دیا ڈر میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جس نے اُنہیں بھُوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں