سورۃ الكوثر 108:3
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
Tumhara dushman hi jadh-kata hai
یقینا آپ ﷺ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہوگا۔
تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے “
یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے.
بے شک تمھارا دشمن ہی بے نام ونشان ہے
بیشک جو دشمن ہے تیرا وہی رہ گیا پیچھا کٹا
تمہارا دُشمن ہی جَڑ کٹا ہے۔