سورۃ الكافرون 109:5
وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
Aur na tum uski ibadat karne waley ho jiski ibadat main karta hoon
اور نہ تم پوجنے والے ہو اس کو جس کو میں پوج رہا ہوں۔
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
اور نہ تم کو پوجنا ہے اُس کا جس کو میں پوجوں
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔