سورۃ الكافرون 109:6
لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
Tumhare liye tumhara deen hai aur mere liye mera deen
اب تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین “۔
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.
تمھارے ليے تمھارا دین، اور میرے لیے میرا دین
تم کو تمہاری راہ اور مجھ کو میری راہ
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین۔