quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ هود 11:21

أُوْلَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ وَضَلَّ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَفۡتَرُونَ ﴿٢١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہی ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh woh log hain jinhon ne apne aap ko khud ghaatey (nuksan) mein dala aur woh sab kuch unse khoya gaya jo unhon ne ghadh rakkha tha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو برباد کرلیا اور ان سے گم ہوگیا جو کچھ وہ افترا کیا کرتے تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو خود گھاٹے میں ڈالا اور وہ سب کچھ ان سے کھویا گیا جو انہوں نے گھڑ رکھا تھا
— Fi Zilal al-Qur'an
یہی ہیں جنہوں نے اپنا نقصان آپ کر لیا اور وه سب کچھ ان سے کھو گیا، جو انہوں نے گھڑ رکھا تھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈالا اور وہ سب کچھ ان سے کھویا گیا جو انھوں نے گھڑ رکھا تھا
— Maulana Wahiduddin Khan
وہی ہیں جو کھو بیٹھے اپنی جان اور گم ہو گیا ان سےجو جھوٹ باندھا تھا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو خود گھاٹے میں ڈالا اور وہ سب کچھ اُن سے کھویا گیا جو اُنہوں نے گھڑ رکھا تھا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں