سورۃ المسد 111:1
تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
Toot gaye Abu Lahab ke haath aur na-murad ho gaya woh
ٹوٹ گئے ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ و برباد ہوگیا۔
” ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ۔
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ برباد ہوجائے
ٹوٹ گئے ہاتھ ابی لہب کے اور ٹوٹ گیا وہ آپ
ٹوٹ گئے ابو لہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ۔