سورۃ المسد 111:2
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
Uska maal aur jo kuch us ne kamaya woh uske kisi kaam na aaya
کچھ کام نہ آیا اس کے اس کا یہ مال اور وہ کمائی جو اس نے کی ہے۔
اس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اس کے کسی کام نہ آیا۔
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.
نہ اس کامال اس کے کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
کام نہ آیا اُسکو مال اُسکا اور نہ جو اُس نے کمایا
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا۔