سورۃ المسد 111:5
فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
Us ki gardan(neck) mein moonj ki rassi hogi
اس کے گلے میں بٹی ہوئی رسّی ہوگی۔
اس کی گردن میں مونچھ کی رسی ہوگی “۔
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.
اس کی گردن میں رسی ہے بٹی ہوئی
اُسکی گردن میں رسی ہے مونجھ کی
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسّی ہو گی۔