سورۃ المسد 111:4
وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
Aur (us ke saath) us ki joru(wife) bhi lagai bujhai karne wali
اور اس کی بیوی کو بھی۔ جو ایندھن اٹھانے والی ہوگی۔
اور (اس کے ساتھ) اس کی جورو بھی ، لگائی بجھائی کرنے والی ،
اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.
اور اس کی بیوی بھی جو ایندھن لیے پھرتی ہے سر پر
اور اُسکی جورو جو سر پر لئے پھرتی ہے ایندھن
اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورُو بھی، لگائی بُجھائی کرنے والی،