سورۃ الإخلاص 112:4
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
Aur koi uska humsar nahin hai
اور کوئی بھی اس کا کفو نہیں ہے۔
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے “۔
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.
اور کوئی اس کے برابر کا نہیں
اور نہیں اُس کے جوڑ کا کوئی
اور کوئی اُس کا ہمسر نہیں ہے۔