سورۃ الفلق 113:1
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
Kaho main panaah maangta hoon subah ke Rubb ki
کہو کہ میں پناہ میں آتا ہوں صبح کے رب کی۔
” کہو ، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی ،
آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
تو کہہ میں پناہ میں آیا صبح کے رب کی
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے ربّ کی