سورۃ الفلق 113:2
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
Har us cheez ke shar se jo usne paida ki hai
(میں پناہ میں آتا ہوں) اس کی تمام مخلوقات کے شر سے۔
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے ،
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.
ہر چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی
ہر چیز کی بدی سے جو اُس نے بنائی
ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے