سورۃ الفلق 113:3
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
Aur raat ki tareeki ke sharr se jab ke woh chaa jaye
اور (خاص طور پر) اندھیرے کے شر سے جب وہ چھا جائے۔
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے ،
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.
اور تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھاجائے
اور بدی سے اندھیرے کی جب سمٹ آئے
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے،