سورۃ الفلق 113:5
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
Aur hasid(envies) ke sharr se jab ke woh hasad(envy) karey
اور حسد کرنے والے کے شر سے بھی (میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں) جب وہ حسد کرے۔
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے “۔
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.
اور حاسد کے شر سے، جب کہ وہ حسد کرے
اور بدی سے برا چاہنے والے کی جب لگے ٹوک لگانے
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۔