سورۃ الناس 114:1
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
Kaho, main panah maangta hoon insano ke Rubb
کہیے کہ میں پناہ میں آتا ہوں تمام انسانوں کے رب کی۔
” کہو ، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب ،
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں لوگوں کے رب کی
تو کہہ میں پناہ میں آیا لوگوں کے رب کی
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب