سورۃ الناس 114:4
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
us waswasa dalne wale ke shar se jo baar baar palat kar aata hai
اس بار بار وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔
اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بارہا پلٹ کر آتا ہے ،
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.
اس کے شر سے جو وسوسہ ڈالے اور چھپ جائے
بدی سے اُسکی جو پھسلائے اور چھپ جائے
اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے،