quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يوسف 12:60

فَإِن لَّمۡ تَأۡتُونِي بِهِۦ فَلَا كَيۡلَ لَكُمۡ عِندِي وَلَا تَقۡرَبُونِ ﴿٦٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلّہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Agar tum usey na laaogey to mere paas tumhare liye koi galla (grain) nahin hai balke tum mere qareeb bhi na phatakna”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور اگر تم اسے میرے پاس لے کر نہیں آؤ گے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلہ نہیں ہے اور تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اگر تم اسے نہ لاؤ گے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلہ نہیں ہے ۔ بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پس اگر تم اسے لے کر پاس نہ آئے تو میری طرف سے تمہیں کوئی ناپ بھی نہ ملے گا بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اگر تم اس کو میرے پاس نہ لائے تو نہ میرے پاس تمھارے ليے غلہ ہے اور نہ تم میرے پاس آنا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر اگر اس کو نہ لائے میرے پاس تو تمہارے لئے بھرتی نہیں میرے نزدیک اور میرےپاس نہ آئیو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اگر تم اسے نہ لاوٴ گے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلّہ نہیں ہے بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں