quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يوسف 12:89

قَالَ هَلۡ عَلِمۡتُم مَّا فَعَلۡتُم بِيُوسُفَ وَأَخِيهِ إِذۡ أَنتُمۡ جَٰهِلُونَ ﴿٨٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(یوسف نے) کہا تمہیں معلوم ہے جب تم نادانی میں پھنسے ہوئے تھے تو تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا کیا تھا
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Yeh sunkar Yusuf se na raha gaya) usne kaha, “tumhein kuch yeh bhi maaloom hai ke tumne Yusuf aur uske bhai ke saath kya kiya tha jabke tum nadaan thay.”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آپ نے پوچھا : کیا تم لوگوں کو یاد ہے کہ تم نے کیا کیا تھا یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ جب کہ تم نادان تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
( “ یہ سن کر یوسف (علیہ السلام) سے نہ رہا گیا) اس نے کہا “ تمہیں کچھ یہ بھی معلوم ہے کہ تم نے یوسف (علیہ السلام) اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا کیا تھا جب کہ تم نادان تھے ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
یوسف نے کہا جانتے بھی ہو کہ تم نے یوسف اوراس کے بھائی کے ساتھ اپنی نادانی کی حالت میں کیا کیا؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس نے کہا، کیا تم کو خبر ہے کہ تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا کیا جب کہ تم کو سمجھ نہ تھی
— Maulana Wahiduddin Khan
کہا کچھ تم کو خبر ہے کہ کیا کیا تم نے یوسف سے اور اسکے بھائی سے جب تم کو سمجھ نہ تھی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(یہ سن کریوسفؑ سے نہ رہا گیا) اُس نے کہا "تمہیں کچھ یہ بھی معلوم ہے کہ تم نے یوسفؑ اور اُس کے بھائی کے ساتھ کیا کیا تھا جبکہ تم نادان تھے"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں